Hadith: جس کے دل میں ذرہ برابر تکبر ہو گا وہ جنت میں نہیں داخل ہو… گا۔

حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا:
جس کے دل میں ذرہ برابر تکبر ہو گا وہ جنت میں نہیں داخل ہو
گا۔ تو ایک شخص نے
عرض کیا کہ آدمی اس کو پسند کرتا ہے کہ اسکا کپڑا اچھا ہو، اس کاجوتا اچھا ہو(تو کیا
یہ بھی تکبر ہے) تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ\
جمال والا ہے اور وہ جمال والے کو پسند فرماتا ہے۔ (یہ تکبر نہیں ہے) بلکہ تکبر یہ ہے
کہ آدمی حق سے سرکشی کرے اور دوسرے لوگوں کو ذلیل سمجھے۔
(صحیح مسلم،کتاب الایمان،باب تحریم الکبر وبیانہ، الحدیث:۹۱،ص۶۰)
 
Enhanced by Zemanta
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s