۔۔۔۔۔۔۔اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کا سامان ہے”…

Dynya ki zindagi1۔۔۔۔۔۔۔اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کا سامان ہے” ۔

آیہ 185 کا حصۃ سورۃ آلِ عمران

اللہ تعالیٰ کود انسان کو بتلا رہا ہے کہ دنیا کی زندگی دھوکے کا سامان ہے ، لفظ ” دھوکہ ” کی تفہیم ایک بہتر زندگی بسر کرنے کیلیے نہایت ضروری ہے۔

…آیئے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں ، کوئی شخص آپ کو نوٹوں سے بھرا بریف کیس دے اور کہے کہ اس میں ایک کروڑ ڈالرز ہیں ، آپ کے پاس ایک دن یا اس بھی کم وقت ہے اسے خریداری کر لیں ، میڈیا کے نمائندے آپ کی اس کاروائی کو لائیو دکھا رہے ہوں ، اپ نے اپنے دوست احباب بھی اکٹھے کیے ہوں ۔ اور آپ ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور میں داخل ہوتے ہیں من پسند اشیا کا ایک ڈھیر لگواتے جاتے ہیں جب دور و نزدیک سے تمام اشیا ایک جا جمع ہوجائیں اور آپ بریف کیس کھولیں تو تمام کے تمام نوٹ جعلی ہوں ، تو جو کییفت اس سمے ہو اسے ” دھوکہ ” اور شرمندگی کہہ سکتے ہیں ، یہ دنیا بھی ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور ہے اللہ تعالیٰ کے کیمرامن ہماری ہر اکٹوٹی کو ایک اور دنیا میں لائیو دکھا رہے ہیں اور اسٹور کر رہے ہیں ہم تمام عمر اللہ کے دیے ہوئے رزق سے یہاں کا مال و متاع جمع کرتے ہیں اور سانسوں کی کرنسی ختم ہوتی جاتی ہے اور جاتے سمے محض کفن کا ایک ٹکڑا ہمراہ لے کر جاتے ہیں ، انسان ایک کفن کمانے اس دنیا میں آتا ہے لیکن وہ بھی نہیں خرید پاتا وہ بھی اس کے عزیز رشتہ دار اسے ڈالتے ہیں ، سو دوستو اس ” دھوکے ” کی اصلیت سمجھو ۔

وما علینا الابلاغ

۔

شہزاداسلم

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s