نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی سے متعلق چند باتیں

10915222_502198779918388_2079589082508875650_nنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی سے متعلق چند باتیں

۱۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زندگی میں ایک حج کیا

۲۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زندگی میں چار عمرے کیے

۳۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زندگی کے ۵۳ سال مکہ میں گزارے

۴۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زندگی کے ۱۰ سال مدینہ میں گزارے

۵۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تین بیٹے تھے۔ قاسم، ابراہیم اور طاہر

۶۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہم شکل صحابی کا نام دحیہ کلبی رضی اللہ تعالی عنہ تھا

۷۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دانت مبارک جنگ احد میں شریک ہوئے

۸۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات پر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے غسل دیا

۹۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تدفین کے لیے حضرت ابی طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ نے قبر کھودی

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s