ملیشیا کی پہلی ’اسلامی‘ ایئرلائن

e0fa7b82-fc77-4e23-a891-35a152ef875e_16x9_788x442اپنے آپ کو ملیشیا کی سب سے پہلی ’اسلامی‘ ایئرلائن کہلانے والی ریانی ایئرلائن نے اپنی پہلی پرواز کا آغاز رواں ہفتے کیا ہے۔ دوران پراوز مسافروں کو صرف حلال کھانا دیا جاتاہے اور شراب پر پابندی ہے۔

 ایئرلائن نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ہر شرعی معیار پر پوری اترتی ہے۔ حلال کھانے کے علاوہ دوران پرواز اذان دی جائے گی ۔ مسلمان ایئر ہوسٹسوں کے لیے حجاب پہنا لازمی  ہے جبکہ غیر مسلم عملے کو ’مناسب‘ کپڑے پہنے کا پابند کیا جائے گا۔

یہ دنیا کی سب سے پہلی ’اسلامی‘ ایئر لائن نہیں ہے۔ دنیا میں دیگر ایسی ایئر لائنز موجود ہیں جو دوران پرواز حلال کھانا فراہم کرتی ہیں جن میں رائل برونائی، سعودی عرب اور ایران ایئر شامل ہیں۔   مسٹر الگندرن نے مالے میل اخبار کو بتایا کہ دنیا میں مسلمان فضائی مسافروں میں اضافہ ہوگیا ہے اور وہ اس کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں لیکن ان کی ایئر لائن صرف مسلمانوں کے لیے نہیں ہے۔ اس کا نام ایک آئرش ایئرلائن سے ملتا جلتا ہے۔  rrrewwwریانی ایئر فل الحال صرف اندرن ملک پروازیں چلاتا ہے لیکن یہ جلد ہی اپنی ایئر لائن کو بین الاقوامی بنانا چاہتے ہیں۔ مالکان نے مقامی میڈیا کو بتایا ہے کہ مستقبل میں وہ مکہ اور مدینہ جانے والی پروازوں کا اہتمام کریں گے اور صارفین کے عمرہ اور حج کے خاص پیکج بھی فراہم کریں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s