موت کے بعد! سات اعمال کا اجر جاری رہتا ہے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انسان کے لئے اس کی موت کے بعد بھی سات اعمال کا اجر جاری رہتا ہے
(1) کسی کو علم سکھایا
(2) نہر کھدوا کر جاری کروائی
(3) (پانی کا) کنواں بنوایا (لوگوں کے لئے) (جیسا کہ سڑکوں گلیوں میں گرمیوں 
میں لوگوں ، مسافروں کے لئے ٹھنڈے پانی کا کولر لگوانا بھی اسی عمل میں آئے گا – (ان شاء اللہ)
(4) درخت لگوایا (یعنی لوگ اس کے سائے یا پھل وغیرہ سے فائدہ اٹھائیں)
(5) مسجد بنوائی
(6) قرآن مجید کو میراث بنایا (یعنی کسی کو قرآن پڑھایا ، یا ، لے کر دیا)
(7) اپنے پیچھے نیک اولاد چھوڑی جو اس کی وفات کے بعد اس کے لئے دعائے مغفرت کرتی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s