انٹرنیٹ پر سرچ ہونے والا لفظ ’’محمد‘‘ پہلے نمبر پر آگیا

  Beautifull HD Names Of Muhammad (S.A.W) (85)مغربی ممالک میں اسلام کو دہشت گرد مذہب کے طور پر پیش کرنے کے باوجود انٹرنیٹ پر لفط ’’محمد‘‘ سب سے زیادہ سرچ کرنے والا لفظ بن گیا ہے۔

 عالمی شہرت یافتہ بلاگ پیپل کین چینج دی ورلڈ کی طرف سے اپنی حالیہ پوسٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں دنیا بھر میں استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل پر صارفین کی طر ف سے سرچ کیے جانے والے الفاظ میں لفظ ’’محمد‘‘ کوسب سے زیادہ سرچ کیا گیا ہے۔

عالمی شہرت یافتہ سوشل میڈیا ایجنسی میڈیا ڈورکی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق عالمی مذاہب میں لفظ اسلام انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s