تعلیمی اداروں میں قرآن کی لازمی تعلیم کا ایکٹ منظور

وزیراعظم نے ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے سے متعلق ایکٹ (کمپلسری ٹیچنگ آف ہولی قرآن ایکٹ) منظور کر لیا۔

ایکٹ پارلیمان سے منظوری کے بعد لاگو کیا جائیگا، ایکٹ کے تحت بچوں کواول سے پنجم تک ناظرہ جبکہ پنجم سے 11ویں تک قرآن پاک ترجمے سے پڑھایا جائیگا۔ وفاقی وزیربلیغ الرحمن نے کہا کہ قومی نصاب کونسل کے سلسلے میں تمام صوبے متفق ہیں.

قاسم نواز عباسی

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s