Historical Images: The Cave of Hira, the Place of the First Revelation

The Cave of Hira – the Place of the First Revelation of the Holy Qur’an.

 

 

محمد ایک بار پھر برطانیہ اور ویلز میں مقبول ترین نام

محمد نام کو ایک بار پھر برطانیہ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے سب سے مقبول ترین نام قرار دیا گیا ہے۔ برطانیہ کے محکمہ شماریات (او این ایس) کی جانب سے 2015 کے مقبول ترین ناموں کی فہرست جاری کی گئی جس میں بظاہر سرفہرست ہے مگر پھر بھی محمد نام کو سب سے مقبول قرار دیا گیا ہے۔ اس کی وجہ محمد نام کے انگلش ہجوں یا اسپیلنگ میں فرق ہے۔ برطانوی روزنامے انڈیپینڈنٹ کے مطابق Muhammad نام 12 ویں، Mohammed 29 ویں، Mohammad 68 ویں جبکہ Muhammed 121 ویں نمبر پر موجود ہے۔ جب ان سب ہجوں والے ناموں کا ڈیٹا اکھٹا کیا گیا تو یہ 7570 بچوں کا نام نکلا جبکہ نمبرون پر موجود اولیور نام 6941 بچوں کا تھا۔ اس فہرست میں محمد نام چار جگہ موجود ہی اپنے اسپیلنگ کے فرق کی وجہ سے ہے ورنہ سب کا مطلب ایک ہی ہے۔

برطانوی محکمے کے مطابق محمد نام مقبولیت کے اعتبار سے سرفہرست سو ناموں میں پہلی بار 1924 میں داخل ہوا تھا جس کے بعد سے اس کی مقبولیت میں ہر گزرتے برس اضافہ ہورہا ہے۔ اس کی ایک ممکنہ وجہ برطانیہ اور ویلز میں مسلم آباد ی میں اضافہ ہے جو اس وقت مجموعی آبادی کے پانچ فیصد حصے کے برابر ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نام تو ایک ہی ہے مگر یہ لوگوں پر ہے کہ اس کے ہجے یا اسپیلنگ کیسے کرتے ہیں، مگر سب کا مطلب ایک ہی ہوتا ہے۔ اس سے پہلے 2014 میں بھی محمد نام برطانیہ میں سرفہرست رہا تھا جبکہ اس سال عمر، علی اور ابراہیم بھی پہلی بار سو مقبول ترین ناموں میں شامل ہوئے تھے۔

Hijama in Islamic Hadith

Hijama in Islamic hadith 
Cupping is mentioned in the Islamic hadith (reported sayings of Muhammad (PBUH):
Narrated Ibn ‘Abbas (R) : (The Prophet (PBUH) said), “Healing is in three things: A gulp of honey, cupping, and branding with fire (cauterizing). But I forbid my followers to use (cauterization) branding with fire.”
Narrated Ibn ‘Abbas (R) : The Prophet (PBUH) was cupped on his head for an ailment he was suffering from while he was in a state of Ihram at a water place called Lahl Jamal. Ibn ‘Abbas further said: Allah’s Messenger was cupped on his head for unilateral headache while he was in a state of Ihram.
It is narrated on the authority of Humaid that Anas b. Malik (R) was asked about the earnings of the cupper. He said: Allah’s Messenger (may peace be upon him) got himself cupped. His cupper was Abu Taiba and he (the Prophet) commanded to give him two sa’s [a unit of measurement] of dates. He (the Holy Prophet) talked with the members of his family and they lightened the burden of Kharaj (tax) from him (i.e. they made remission in the charges of their own accord). He (Allah’s Messenger) said: The best (treatment) which you take is cupping, or it is the best of your treatments.